

Plug and Play
*🌾القرآن سورۃ محمّد ۔۔۔آیت نمبر 47*
*أعوذ بالله من الشيطان الرجيم*
*باسم الله الرحمن الرحيم*
*🌻أفَلَا يَتَدَبَّرُوْنَ الْقُرآنَ أَمْ عَلَىٰ قُلُوبٍ اَقْفَالُهَا*
*📌ترجمہ ۔۔۔۔کیا یہ لوگ قرآن میں غور و فکر نہیں کرتے یا اُنکے دلوں پر تالے لگے ہوئے ہیں*
*💫ہم نے قرآن کی تدریس کا ایسا پروگرام بنایا ہے جو سیکھنے والوں کا رجحان بدل دیگا ۔۔ان شاء اللہ*
*💫آپ پہلے علامتوں کے ذریعے قرآن کے الفاظ ،جملوں اور آخر میں آیتوں کا ترجمہ خود سے کر سکتے ہیں ان شاء اللہ ۔۔۔ہم یہ سب آئیڈیا اینڈ گول انفوگرافکس اور انمول گھڑی کے ذریعے سکھاتے ہیں*
🔉🔉🔉🔉🔉🔉🔉🔉🔉🔉🔉
*🌺کورس فی سبیل اللہ🌺*
*🌺 مرد حضرات/ خواتین دونوں کے لئے مختلف گروپس 🌺*
*💫کلاسز what’s app گروپ پر ہی ہونگی ۔۔۔سوالات و جوابات کی صورت میں*
*💫 صدقہ جاریہ کی نیت سے اس گروپ کی لنک کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں خود کے لئے اور دوسروں کے لیے بھی صدقہ جاریہ بنیں۔۔*
*🌺 جزاکم اللہ خیراً کثیرا فی الدنیا والآخرۃ 🌺*